ملاکی 2:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

سچّائی کی شرِیعت اُس کے مُنہ میں تھی اور اُس کے لبوں پر ناراستی نہ پائی گئی ۔ وہ میرے حضُور سلامتی اورراستی سے چلتا رہا اور وہ بُہتوں کو بدی کی راہ سے واپس لایا۔

ملاکی 2

ملاکی 2:1-11