قُضاۃ 17:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مِیکاہ نے اُس سے کہا تُو کہاں سے آتا ہے؟اُس نے اُس سے کہا مَیں بَیت لحم یہُوداہ کا ایک لاوی ہُوں اور نِکلا ہُوں کہ جہاں کہِیں جگہ مِلے وہِیں رہُوں۔

قُضاۃ 17

قُضاۃ 17:6-11