یہ شخص اُس شہر یعنی بَیت لحم یہُوداہ سے نِکلا کہ اَور کہِیں جہاں جگہ مِلے جا ٹِکے ۔ سو وہ سفر کرتا ہُؤا افرا ئیِم کے کوہِستانی مُلک میں مِیکاہ کے گھر آ نِکلا۔