قُضاۃ 17:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

مِیکاہ نے اُس سے کہا میرے ساتھ رہ جا اور میرا باپ اور کاہِن ہو ۔ مَیں تُجھے چاندی کے دس سِکّے سالانہ اور ایک جوڑا کپڑا اور کھانا دُوں گا ۔ سو وہ لاوی اندر چلا گیا۔

قُضاۃ 17

قُضاۃ 17:2-11