غزلُ الغزلات 8:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

نگِین کی مانِند مُجھے اپنے دِل میں لگا رکھ اور تعوِیذکی مانِند اپنے بازُو پرکیونکہ عِشق مَوت کی مانِند زبردست ہےاور غَیرت پاتال سی بے مُروّت ہے۔اُس کے شُعلے آگ کے شُعلے ہیںاور خُداوند کے شُعلہ کی مانِند۔

غزلُ الغزلات 8

غزلُ الغزلات 8:1-10