یہ کَون ہے جو بیابان سےاپنے محبُوب پر تکیہ کِئے چلی آتی ہے؟مَیں نے تُجھے سیب کے درخت کے نِیچے جگایا۔جہاں تیری وِلادت ہُوئی۔جہاں تیری والِدہ نے تُجھے جنم دِیا۔