غزلُ الغزلات 8:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

سَیلاب عِشق کو بُجھا نہیں سکتا۔باڑھ اُس کو ڈُبا نہیں سکتی۔اگر آدمی مُحبّت کے بدلے اپنا سب کُچھ دے ڈالےتو وہ سراسر حقارت کے لائِق ٹھہرے گا۔

غزلُ الغزلات 8

غزلُ الغزلات 8:4-13