عزرا 6:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور آسمان کے خُدا کی سوختنی قُربانیوںکے لِئے جِس جِس چِیز کی اُن کو ضرُورت ہو یعنیبچھڑے اور مینڈھے اورحلوان اور جِتنا گیہُوں اورنمک اور مَے اور تیل وہ کاہِن جو یروشلِیم میں ہیںبتائیں وہ سب بِلا ناغہ روز بروزاُن کو دِیا جائے۔

عزرا 6

عزرا 6:7-12