تاکہ وہ آسمان کے خُدا کے حضُور راحت انگیزقُربانیاں چڑھائیں اور بادشاہ اور شاہزادوں کی عُمردرازی کے لِئے دُعا کریں۔