مَیں نے یہ حُکم بھیدِیا ہے کہ جو شخص اِس فرمان کو بدل دے اُس کے گھرمیں سے کڑی نِکالی جائے اور اُسے اُسی پر چڑھا کرسُولی دی جائے اور اِس بات کے سبب سے اُس کا گھرکُوڑا خانہ بنا دِیا جائے۔