عزرا 6:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ خُدا جِس نے اپنانام وہاں رکھّا ہے سب بادشاہوں اور لوگوں کو جو خُداکے اُس گھر کو جو یروشلیِم میں ہے ڈھانے کی غرضسے اِس حُکم کو بدلنے کے لِئے اپنا ہاتھ بڑھائیںغارت کرے ۔ مُجھ دارا نے حُکم دے دِیا ۔ اِس پر بڑیکوشِش سے عمل ہو۔

عزرا 6

عزرا 6:11-20