عزرا 6:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

عِلاوہ اِس کے خُدا کے اِس گھرکے بنانے میں یہُودیوں کے بزُرگوں کے ساتھ تُم کوکیا کرنا ہے ۔ سو اُس کی بابت میرا یہ حُکم ہے کہ شاہیمال میں سے یعنی دریا پار کے خِراج میں سے اُنلوگوں کو بِلا توقُّف خرچ دِیا جائے تاکہ اُن کو رُکنا نہپڑے۔

عزرا 6

عزرا 6:1-17