وہ مُجھے پُکارے گا اور مَیں اُسے جواب دُوں گا۔مَیں مُصِیبت میں اُس کے ساتھ رہُوں گا۔مَیں اُسے چُھڑاؤُں گا اور عِزّت بخشُوں گا۔