چُونکہ اُس نے مُجھ سے دِل لگایا ہے اِس لِئے مَیںاُسے چُھڑاؤُں گا۔مَیں اُسے سرفراز کرُوں گا کیونکہ اُس نے میرانام پہچاناہے۔