اَے لشکروں کے خُداوند! اَے میرے بادشاہ اورمیر ے خُدا!تیرے مذبحوں کے پاس گورَیّا نے اپنا آشیانہاور ابابِیل نے اپنے لِئے گھونسلا بنا لِیاجہاں وہ اپنے بچّوں کو رکھّے۔