میری جان خُداوند کی بارگاہوں کی مُشتاق ہے بلکہگُدازہو چلی۔میرا دِل اور میرا جِسم زِندہ خُدا کے لِئے خُوشی سےللکارتے ہیں۔