زبُو 69:3-8 Urdu Bible Revised Version (URD)

3. مَیں چِلّاتے چِلّاتے تھک گیا ۔ میرا گلا سُوکھ گیا۔میری آنکھیں اپنے خُدا کے اِنتظار میں پتھرا گئِیں۔

4. مُجھ سے بے سبب عداوت رکھنے والے میرے سرکے بالوں سے زِیادہ ہیں۔میری ہلاکت کے خواہاں اور ناحق دُشمنزبردست ہیںپس جو مَیں نے چِھینا نہیں مُجھے دینا پڑا۔

5. اَے خُدا! تُو میری حماقت سے واقِف ہےاور میرے گُناہ تُجھ سے پوشِیدہ نہیں ہیں۔

6. اَے خُداوند لشکروں کے خُدا! تیری آس رکھنے والےمیرے سبب سے شرمِندہ نہ ہوں۔اَے اِسرائیل کے خُدا! تیرے طالِب میرےسبب سے رُسوانہ ہوں۔

7. کیونکہ تیرے نام کی خاطِر مَیں نے ملامتاُٹھائی ہے۔شرمِندگی میرے مُنہ پر چھا گئی ہے۔

8. مَیں اپنے بھائیوں کے نزدِیک بیگانہ بنا ہُوںاور اپنی ماں کے فرزندوں کے نزدِیک اجنبی

زبُو 69