مَیں چِلّاتے چِلّاتے تھک گیا ۔ میرا گلا سُوکھ گیا۔میری آنکھیں اپنے خُدا کے اِنتظار میں پتھرا گئِیں۔