اَے خُداوند لشکروں کے خُدا! تیری آس رکھنے والےمیرے سبب سے شرمِندہ نہ ہوں۔اَے اِسرائیل کے خُدا! تیرے طالِب میرےسبب سے رُسوانہ ہوں۔