3. اپنے نُور اور اپنی سچّائی کو بھیج ۔ وُہی میریرہبری کریں۔وُہی مُجھ کو تیرے کوہِ مُقدّساور تیرے مسکنوں تک پُہنچائیں۔
4. تب مَیں خُدا کے مذبح کے پاس جاؤُں گا۔خُدا کے حضُور جو میری کمال خُوشی ہے۔اَے خُدا! میرے خُدا! مَیں سِتار بجا کر تیریسِتایش کرُوں گا۔
5. اَے میری جان! تُو کیوں گِری جاتی ہے؟تُو اندر ہی اندر کیوں بے چَین ہے؟خُدا سے اُمّید رکھ! کیونکہ وہ میرے چہرے کیرَونق اور میرا خُدا ہے۔مَیں پِھر اُس کی سِتایش کرُوں گا۔