تب مَیں خُدا کے مذبح کے پاس جاؤُں گا۔خُدا کے حضُور جو میری کمال خُوشی ہے۔اَے خُدا! میرے خُدا! مَیں سِتار بجا کر تیریسِتایش کرُوں گا۔