زبُو 43:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے میری جان! تُو کیوں گِری جاتی ہے؟تُو اندر ہی اندر کیوں بے چَین ہے؟خُدا سے اُمّید رکھ! کیونکہ وہ میرے چہرے کیرَونق اور میرا خُدا ہے۔مَیں پِھر اُس کی سِتایش کرُوں گا۔

زبُو 43

زبُو 43:3-5