زبُو 30:1-6 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے خُداوند!مَیں تیری تمِجید کرُوں گا کیونکہ تُونےمُجھے سرفراز کِیا ہےاور میرے دُشمنوں کو مُجھ پر خُوش ہونے نہ دِیا۔

2. اَے خُداوند میرے خُدا!مَیں نے تُجھ سے فریاد کی اور تُو نے مُجھے شِفا بخشی ۔

3. اَے خُداوند! تُو میری جان کو پاتال سے نِکاللایاہے ۔تُو نے مُجھے زِندہ رکھّا ہے کہ گور میں نہ جاؤُں۔

4. خُداوند کی سِتایش کرو اَے اُس کے مُقدّسو!اور اُس کے قُدس کو یاد کر کے شُکرگُذاری کرو

5. کیونکہ اُس کا قہر دم بھر کا ہے ۔اُس کا کرم عُمر بھر کا۔رات کو شاید رونا پڑےپر صُبح کو خُوشی کی نَوبت آتی ہے۔

6. مَیں نے اپنی اِقبال مندی کے وقت یہ کہا تھاکہ مُجھے کبھی جُنبِش نہ ہو گی۔

زبُو 30