اَے خُداوند!مَیں تیری تمِجید کرُوں گا کیونکہ تُونےمُجھے سرفراز کِیا ہےاور میرے دُشمنوں کو مُجھ پر خُوش ہونے نہ دِیا۔