زبُو 126:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. جب خُداوند صِیُّون کے اسِیروں کو واپس لایاتو ہم خواب دیکھنے والوں کی مانِند تھے۔

2. اُس وقت ہمارے مُنہ میںہنسیاور ہماری زُبان پر راگنی تھی۔تب قَوموں میں یہ چرچا ہونے لگاکہ خُداوند نے اِن کے لِئے بڑے بڑے کامکِئے ہیں۔

زبُو 126