اگر خُداوند ہی گھر نہ بنائےتو بنانے والوں کی مِحنت عبث ہے۔اگر خُداوند ہی شہر کی حِفاظت نہ کرےتو نِگہبان کا جاگنا عبث ہے۔