یہ وہ ہارُو ن اور مُوسیٰ ہیں جِن کو خُداوند نے فرمایا کہ بنی اِسرائیل کو اُن کے جَتھّوں کے مُطابِق مُلکِ مِصر سے نِکال لے جاؤ۔