خُرُوج 6:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور ہارُو ن کے بیٹے الیعزر نے فوطئیل کی بیٹِیوں میں سے ایک کے ساتھ بیاہ کِیا ۔ اُس سے فِینحا س پَیدا ہُؤا ۔ لاوِیوں کے باپ دادا کے گھرانوں کے سردار جِن سے اُن کے خاندان چلے یِہی تھے۔

خُرُوج 6

خُرُوج 6:23-26