یہ وہ ہیں جنہوں نے مِصر کے بادشاہ فِرعو ن سے کہا کہ ہم بنی اِسرائیل کو مِصر سے نِکال لے جائیں گے ۔ یہ وُہی مُوسیٰ اور ہارُو ن ہیں۔