تب مُوسیٰ نے اُن کو بُلایا اور ہارُو ن اور جماعت کے سب سردار اُس کے پاس لَوٹ آئے اور مُوسیٰ اُن سے باتیں کرنے لگا۔