اور جب ہارُو ن اور بنی اِسرائیل نے مُوسیٰ پر نظر کی اور اُس کے چِہرہ کو چمکتے دیکھا تو اُس کے نزدِیک آنے سے ڈرے۔