اور بعد میں سب بنی اِسرائیل نزدِیک آئے اور اُس نے وہ سب احکام جو خُداوند نے کوہِ سِینا پر باتیں کرتے وقت اُسے دِئے تھے اُن کو بتائے۔