حِزقی ایل 37:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس مَیں نے حُکم کے مُطابِق نبُوّت کی اور جب مَیں نبُوّت کر رہا تھا تو ایک شور ہُؤا اور دیکھ زلزلہ آیا اور ہڈِّیاں آپس میں مِل گئِیں ۔ ہر ایک ہڈّی اپنی ہڈّی سے۔

حِزقی ایل 37

حِزقی ایل 37:5-10