حِزقی ایل 37:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں نے نِگاہ کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ نسیں اور گوشت اُن پر چڑھ آئے اور اُن پر چمڑے کی پوشِش ہوگئی پر اُن میں دَم نہ تھا۔

حِزقی ایل 37

حِزقی ایل 37:1-15