حِزقی ایل 37:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور تُم پر نسیں پَھیلاؤُں گا اور گوشت چڑھاؤُں گا اور تُم کو چمڑا پہناؤُں گا اور تُم میں دَم پُھونکُوں گا اورتُم زِندہ ہو گی اور جانو گی کہ مَیں خُداوند ہُوں۔

حِزقی ایل 37

حِزقی ایل 37:5-14