مَیں نے اُس کی ڈالِیوں کی فراوانی سے اُسے حُسن بخشایہاں تک کہ عدن کے سب درختوں کو جو خُداکے باغ میں تھے اُس پر رشک آتا تھا۔