حِزقی ایل 31:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُدا کے باغ کے دیودار اُسے چُھپا نہ سکے ۔سرو اُس کی شاخوں اور چنار اُس کی ڈالِیوں کےبرابر نہ تھےاور خُداکے باغ کا کوئی درخت خُوب صُورتیمیں اُس کی مانِند نہ تھا۔

حِزقی ایل 31

حِزقی ایل 31:2-12