حِزقی ایل 30:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیں ندِیوں کو سُکھا دُوں گا اور مُلک کو شرِیروں کے ہاتھ بیچُوں گا اور مَیں اُس سرزمِین کو اور اُس کی تمام معمُوری کو اجنبِیوں کے ہاتھ سے وِیران کرُوں گا ۔ مَیں خُداوند نے فرمایا ہے۔

حِزقی ایل 30

حِزقی ایل 30:10-19