حِزقی ایل 30:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ اور اُس کے ساتھ اُس کے لوگ جو قَوموں میں ہَیبت ناک ہیں مُلک اُجاڑنے کو بھیجے جائیں گے اور وہ مِصر پر تلوار کھینچیں گے اور مُلک کو مقتُولوں سے بھر دیں گے۔

حِزقی ایل 30

حِزقی ایل 30:3-14