خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ مَیں بُتوں کو بھی نیست و نابُود کرُوں گا اور نُو ف میں سے مُورتوں کو مِٹا ڈالُوں گا اور آیندہ کو مُلکِ مِصر سے کوئی بادشاہ برپا نہ ہو گا اور مَیں مُلکِ مِصر میں دہشت ڈال دُوں گا۔