حِزقی ایل 28:25 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند خُدا یُوں فرماتا ہے کہ جب مَیں بنی اِسرائیل کو قَوموں میں سے جِن میں وہ پراگندہ ہو گئے جمع کرُوں گاتب مَیں قَوموں کی آنکھوں کے سامنے اُن سے اپنی تقدِیس کراؤُں گا اور وہ اپنی سرزمِین میں جو مَیں نے اپنے بندہ یعقُو ب کو دی تھی بسیں گے۔

حِزقی ایل 28

حِزقی ایل 28:23-26