حِزقی ایل 28:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ اُس میں امن سے سکُونت کریں گے بلکہ مکان بنائیں گے اور انگُورِستان لگائیں گے اور امن سے سکُونت کریں گے ۔ جب مَیں اُن سب کو جو چاروں طرف سے اُن کی حقارت کرتے تھے سزا دُوں گا تو وہ جانیں گے کہ مَیں خُداوند اُن کاخُدا ہُوں۔

حِزقی ایل 28

حِزقی ایل 28:19-26