حِزقی ایل 28:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب بنی اِسرائیل کے لِئے اُن کی چاروں طرف کے سب لوگوں میں سے جو اُن کو حقِیر جانتے تھے کوئی چُبھنے والا کانٹا یا دُکھانے والا خار نہ رہے گا اور وہ جانیں گے کہ خُداوندخُدا مَیں ہُوں۔

حِزقی ایل 28

حِزقی ایل 28:22-26