مَیں اُسے اِسرائیل کے اُونچے پہاڑ پر لگاؤُں گااوروہ شاخیں نِکالے گا اور پَھل لائے گااور عالِی شان دیودار ہو گااور ہر قِسم کے پرِندے اُس کے نِیچے بسیں گے ۔وہ اُس کی ڈالِیوں کے سایہ میں بسیرا کریں گے۔