خُداوند خُدا فرماتا ہےمَیں بھی دیودار کی بُلند چوٹی لُوں گا اور اُسےلگاؤُں گا ۔پِھر اُس کی نرم شاخوں میں سے ایک کونپل کاٹلُوں گااور اُسے ایک اُونچے اور بُلند پہاڑ پر لگاؤُں گا۔