حِزقی ایل 17:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مَیدان کے سب درخت جانیں گےکہ مَیں خُداوند نےبڑے درخت کو پست کِیااور چھوٹے درخت کو بُلند کِیا ۔ہرے درخت کو سُکھا دِیا اور سُوکھے درخت کوہرا کِیا ۔مَیں خُداوند نے فرمایا اور کر دِکھایا۔

حِزقی ایل 17

حِزقی ایل 17:20-24