اِس لِئے اَے آدم زاد سفر کا سامان تیّار کر اور دِن کو اُن کے دیکھتے ہُوئے اپنے مکان سے روانہ ہو ۔ تُو اُن کے سامنے اپنے مکان سے دُوسرے مکان کو جا ۔ مُمکِن ہے کہ وہ سوچیں اگرچہ وہ باغی خاندان ہیں۔