حِزقی ایل 12:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

کہ اَے آدم زاد! تُو ایک باغی گھرانے کے درمِیان رہتا ہے جِن کی آنکھیں ہیں کہ دیکھیں پر وہ نہیں دیکھتے اور اُن کے کان ہیں کہ سُنیں پر وہ نہیں سُنتے کیونکہ وہ باغی خاندان ہیں۔

حِزقی ایل 12

حِزقی ایل 12:1-4