اور تُو دِن کو اُن کی آنکھوں کے سامنے اپنا سامان باہرنِکال جِس طرح نقلِ مکان کے لِئے سامان نِکالتے ہیں اور شام کو اُن کے سامنے اُن کی مانِند جو اسِیرہو کر نِکل جاتے ہیں نِکل جا۔