اِستِثنا 33:11 Urdu Bible Revised Version (URD)

اَے خُداوند! تُو اُس کے مال میں برکت دےاور اُس کے ہاتھوں کی خِدمت کو قبُول کر۔جو اُس کے خِلاف اُٹھیں اُن کی کمر توڑ دےاور اُن کی کمر بھی جِن کو اُس سے عداوت ہے تاکہ وہپِھر نہ اُٹھیں۔

اِستِثنا 33

اِستِثنا 33:2-19